پی ایچ ڈی وایم فل پروگراموں میں بڑی تبدیلی کردی گئی



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لئے بتدریج آن لائن طریقہ تعلیم اختیار کرنے کافیصلہ کرلیا ہے ،ہائر ایجوکیشن کے طلبہ کو سٹڈی میٹریل کتابوں کی بجائے الیکٹرانک اور ڈیجیٹل ڈیوائسز پر مشتمل دیا جا ئے گا ۔تقریباً 19پی ایچ ڈی پروگرامز ہیں جنہیں رواںسال کے آخرتک آن لائن کرد یا جا ئے گا ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے بتا یا کہ طلبہ اپنی اسائنمنٹس بھی آن لائن جمع کرائیں گے اور ٹیکسٹ چیٹنگ کے ذریعے اپنے ٹیوٹروں سے رہنمائی حاصل کرسکیں گے ۔
اشتہار

;
پی ایچ ڈی وایم فل پروگراموں میں بڑی تبدیلی کردی گئی  پی ایچ ڈی وایم فل پروگراموں میں بڑی تبدیلی کردی گئی Reviewed by Khushab News on 9:22:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.