غیر قانونی ادویات کا دھندہ
![]() |
File foto |
خوشاب نیوز ڈاٹ کام )ڈرگ انسپکٹر تحصیل نورپورتھل چوہدری عامر حفیظ نے بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے میڈیکل سٹور ز اور غیر قانونی کلینکس چلانے پر تین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چالان کر دئیے ۔چک 29ایم بی میں محمد سلیم ، دائود میڈیکل سٹور مالک کے خلاف غیرقانونی طورپر ادویات فروخت کررہے تھے ۔ چک 30ایم بی میں کریانہ سٹورسے ایلو پیتھک ادویات برآمدہوئیں۔
;
![]() |
اشتہار |
غیر قانونی ادویات کا دھندہ
Reviewed by Khushab News
on
1:20:00 PM
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: