نیا ریسٹ ہاوس تعمیر کیا جائے

soon valley

وادی سون کے مکین مظاہرہ کررہے ہں


نوشہرہ وادی سون سے فرحان فاروق اعوان 

خوشاب نیوزڈاٹ کام)موضع مردوال اور دھدڑ کے رہائشیوں ظفر اقبال،ہدایت اللہ،محمد اشرف،نمبردار مظور عالم نے کنہٹی باغ میں احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ ٹورازم پنجاب کنہٹی باغ اور کھبیکی جھیل پر نئے ریسٹ ہاؤسز تعمیر کرنے کی بجائے پرانے ریسٹ ہاؤسز کی تزئین و آرائش کررہا ہے جبکہ محکمہ ٹور ازم پنجاب نے نئے ریسٹ ہاؤسز کیلئے خطیر رقم بھی جاری کردی ہے اس سلسلہ میں محکمہ ٹوازم کے ضلعی انچارج جعفر بھٹہ سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ فیز ون میں کنہٹی باغ اور جھیل کھبیکی کیلئے پہلے سے موجود ریسٹ ہاؤسز کی تزہین و آرائش کے لئے فنڈز جاری ہوئے ہیں کنہٹی باغ ریسٹ ہاؤسز تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں اور کھبکی جھیل پر کام جاری ہے۔
اشتہار

;
نیا ریسٹ ہاوس تعمیر کیا جائے نیا ریسٹ ہاوس تعمیر کیا جائے Reviewed by Khushab News on 9:26:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.