ارے کوئی ہے؟؟؟؟

soon valley
Foto file
سوڈھی جے والی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر کی رپورٹ
خوشاب تاکھوڑہ،اورنوشہرہ مین روڈ پرجگہ جگہ گہرے گڑھے حادثات بڑھ گئے،اہل علاقہ پریشان
مریضوں کولیجانے اورلانے میں انتہائی دقت کاسامناارکان اسمبلی سے اصلاح احوال کا مطالبہ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب تاکٹھوائی،کھوڑہ اورنوشہرہ مین روڈکی حالت انتہائی خراب جگہ جگہ گہرے گڑھوں کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے روڈ کی ایسی حالت کہ پیدل چلنا بھی دشوار ہے مریضوں کو لیجانے اورلانے میں بہت پریشانی ہوتی ہے،اہل علاقہ،شہریوں اور ٹرانسپورٹروں ملک ریاض، ملک ظفرموجو، ملک کامران،ملک لیاقت،ماجھی خان، اورمتعدداہل علاقہ نے ایم این اے ملک عزیرخان اورایم پی اے ملک جاویداعوان ،اورمحکمہ شاہرات سے روڈتعمیرکرانے کاپرزورمطالبہ کیاہے

khushabnews
اشتہار
;
ارے کوئی ہے؟؟؟؟ ارے کوئی ہے؟؟؟؟ Reviewed by Khushab News on 4:17:00 PM Rating: 5

1 تبصرہ:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.