تھل میں نیزہ بازی


noor pur thal
خوشاب نیوزڈاٹ کام)نورپور تھل میں دو روزہ نیزہ بازی کل11 اپریل سے تھل سٹیڈیم میں شروع ہو نگے ۔نیزہ بازی کے ان مقابلوں میں پنجاب بھر سے مشہور کلبوں کے  گھڑ سوار شر کت کریں گے ۔اافتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی 
تحریک انصاف نور پور تھل کے رہنما شفقت حسین گجر ہوںگے۔

اشتہار

;
تھل میں نیزہ بازی تھل میں نیزہ بازی Reviewed by Khushab News on 12:23:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.