دو جاں بحق دو کی حالت تشویشناک


khushab local news

خوشاب نیوز ڈاٹ کام ) ضلع خوشاب میں مختلف واقعات میں میں دو افراد جاں بحق دو کی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق قائدآباد کے نواحی چک38ڈی بی کے قریب بس کی موٹرسائیکل کوٹکرموٹرسائیکل سوارعارف مسیح ولدسیمول مسیح چک36ڈی بی جان بحق بھائی عادل مسیح زخمی ہو گیا ، جبکہ خوشاب کے محلہ صابرہ آباد کا بیس سالہ عدنان گلی سے گزرنے والے اینٹوں سے لدے ایک اونٹ ریڑھے پر سوار ہو نے کی کوشش کرتے ہوئے اسی ریڑھے کے نیچے آکر جان کی بازی ہار بیٹھا.علاوہ ازیں موضع وڑچھہ میں ایک خاتون نورین کوثر زوجہ محمد اعجاز نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں‘ دیکھتے ہی دیکھتے اس کی حالت بگڑ گئی اسے فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر اس کی زندگی بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں۔
khushabnews
اشتہار
;
دو جاں بحق دو کی حالت تشویشناک دو جاں بحق دو کی حالت تشویشناک Reviewed by Khushab News on 11:13:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.