مختصر مگر اہم خبریں( 18 اپریل


khushab news

ڈھوک انگراکے نزدیک موٹرسائیکل اورپک اپ میں تصادم،موٹر سائیکل سواروسطی شیروالی کامحمد فاروق جاں بحق جبکہ محمد آصف زخمی ہوگیا۔

اعوان ٹاون جوہرآبادمین پولیس کو اطلا ع دیئے بغیر مکان کرایہ پردینے والے مالک مکان احمد حیات اورکرایہ دارنبی الرحمان پٹھان گرفتارمقدمہ درج۔

نوشہرہ وادی سون پولیس نے کفری موڑسے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تین افغان باشندے محمد لطیف,علاؤدین,گل محمد گرفتار ،فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

قائدآباد،وڑچهہ 26نمبرمائنزکےقریب نیوساجدمائینزمیں ملبہ گرنےسے20سالہ ناصرحسین ولدمحمدخان مسلم شیخ ساکن وڑچهہ جان بحق ہوگیا

نورپورتھل:موضع چن میں گزشتہ رات پر اسرا طور پر آگ لگنے سے تین کھوکھے,پانچ سبزی گوشت کے پھٹے اور ایک چھپر ہوٹل جل کر خاکستر، ہزاروں روپے کا نقصان۔

ڈھوک انگرا کے نزدیک موٹر سائیکل اور پک اپ میں تصادم، موٹر سائیکل سوار وسطی شیر والی کا محمد فاروق جاں بحق اور محمد آصف شدید زخمی

خوشاب پولیس نے کی جہلم پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب ایک اشتہاری خالد ساکن کندوال کووسطی شیروالی سے گرفتار کرلیا
;
مختصر مگر اہم خبریں( 18 اپریل مختصر مگر اہم خبریں( 18 اپریل Reviewed by Khushab News on 11:24:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.