تجاوزات کیخلاف آپریشن تیار

khushab city

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)عوامی شکایات کے پیش نظر ٹی ایم اے خوشاب نے شہر کو تجا وزات سے پاک کرنے کیلئے آپریشن کا فیصلہ کر لیا ۔ ٹی او آر مخدوم جاوید نے کہا ہے کہ تجا وزات کو ختم کرکے شہر کا روایتی حسن بحال کیا جائے گا ۔ تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں کا رروائی آج ہی شروع کر دی جائے گی۔انہوں نے وارننگ دی کہ قبضہ ما فیا قبلہ درست کرلے ، کسی کیساتھ رعایت نہیں برتی جائیگی۔ آپریشن میں ضلعی پولیس کی معاونت بھی حاصل کی جائے گی ۔
khushabnews
اشتہار
;
تجاوزات کیخلاف آپریشن تیار تجاوزات کیخلاف آپریشن تیار Reviewed by Khushab News on 6:07:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.