یوتھ ونگ کو فعال کرنے کا فیصلہ


خوشاب میں یوتھ ونگ کو یو سی سطح پر فعال بنائینگے ، شجاع الرحمان ٹیپو
pmln khushab

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ خوشاب کے چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو کی زیر صدارت کرم آباد میں ہوا ۔جبکہ اس اجلاس کے مہمان خصوصی عمران بشیر نے کہا کہ یوتھ ونگ کے نوجوان قائدین کے دست و بازو اور پاکستان مسلم لیگ ن کی اصلی قوت ہیں اس لئے یوتھ ونگ مضبوط تر بنانے کی ضرورت ہے ۔ اُنھوں نے کہا کہ اس ضمن میں باقاعدہ حکمت عملی طے کر لی گئی ۔ یوتھ ونگ کو یونین کونسل کی سطح تک فعال بنا دیا جائے گا۔

اشتہار

;
یوتھ ونگ کو فعال کرنے کا فیصلہ یوتھ ونگ کو فعال کرنے کا فیصلہ Reviewed by Khushab News on 12:41:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.