جوہرآباد میں دربار لگ گیا



khushab police

ڈی ہی او خوشاب فیصل گلزار دربار میں پولیس افسران و ملازمین کے مسائل سن رہے ہیں

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب فیصل گلزارنے کہا ہے کہ پولیسنگ ایک مقدس مشن کانام ہے۔ اہلکار قانون پسند شہریوں کے ساتھ شائستہ رویہ اپنائیں تاکہ عوام اور پولیس میں حائل خلیج کو کم کیا جاسکے۔ دفتر پولیس خوشاب میں دربارکا انعقاد کیا جس میں ضلع خوشاب کے پولیس افسران و ملازمان نے شرکت کی۔۔پولیس ملازمین نے اپنے ذاتی و محکمانہ مسائل سے ڈی پی او کو آگاہ کیا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب فیصل گلزار نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔دوران خطاب ڈسٹرکٹ پولیس آ?فیسر خوشاب نے افسران و ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پوری لگن اور ایمانداری سے ڈیوٹی سرانجام دینی چاہئے اگر کسی افسر/ملازم کا کوئی بھی ذاتی یا محکمانہ مسئلہ ہو تو وہ کسی وقت بھی مجھے پیش ہوکرآگاہ کر سکتے ہیں
khushabnews

;
جوہرآباد میں دربار لگ گیا جوہرآباد میں دربار لگ گیا Reviewed by Khushab News on 4:03:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.