سب جل کر خاکستر


fire
Foto file
سوڈھی جے والی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون کے گاوں سوڈھی جیوالی میں گزشتہ رات کھلیان میں پڑی گندم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں سرخرو خان بکرال کی ہزاروں روپے مالیت کی گندم جل کر خاکستر ہوگئی اور ساتھ کھڑے ٹریکٹر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا لوگوں نے اپنی مدد آپ آگ پر قابو پالیاتھا ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔
khushabnews
;
سب جل کر خاکستر سب جل کر خاکستر Reviewed by Khushab News on 8:37:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.