وادی سون میں گوشت کو آگ لگادی

khushab news


سوڈھی جے والی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر کی رپورٹ
وادی سون اورگردونواح میں لاغراوربیمارجانوروں کا گوشت اورپھل سبزی مہنگے داموں فروخت
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون اورگردونواح میں لاغراوربیمارجانوروں کاگوشت مہنگے داموں فروخت ہورہاہے،چکن کاگوشت 300 سے 350 روپے فی کلو ،بڑا گوشت300 سے350 روپے فی کلو جبکہ چھوٹا گوشت600 سے700 روپے فی کلومیں فروخت ہورہاہے،چیک اینڈبیلنس نہ ہونے کی وجہ سے قصاب من مرضی کے ریٹ وصول کررہے ہیں اسی طرح پھل اورسبزی فروشوں نے بھی ازخودریٹ بڑھا رکھے ہیں، اہلیان سون نے نوشہرہ میں پرائس کنٹرولرمجسٹریٹ تعینات کرنے اورنوٹس لے کے کاروائی کامطالبہ کیا ہے تاکہ غریب عوام کو ریلیف مل سکے۔

;
وادی سون میں گوشت کو آگ لگادی وادی سون میں گوشت کو آگ لگادی Reviewed by Khushab News on 9:30:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.