ہورڈنگ بورڈز بارے صوبائی حکومت کا اہم اقدام
![]() |
Foto file |
ہورڈنگ بورڈز کی انجینئرنگ کونسل سے منظوری لازمی قرار
تصدیقی عمل کے اخراجات مشتہر پارٹی کے ذمہ ہونگے ، ٹیکس میں اضافے کیلئے تجاویز طلب
خوشاب نیوزڈاٹ کام) صوبائی حکومت نے نئے مالی سال کے لئے مرکزی سڑکوں و لنک روڈز پر نصب ہورڈنگ بورڈز کی تنصیب پاکستان انجینئرنگ کونسل کی تصدیق سے منظوری لازمی قراردینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کے ٹیکس میں پچاس فیصدتک اضافے کیلئے تجاویز طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی طرف سے بل بورڈز اور ہورڈنگ بورڈز کی تنصیب کیلئے پاکستان انجینئرنگ کونسل کی منظوری ضروری قرا ر دیتے ہوئے چاروں اضلاع کی ٹی ایم ایز کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے ،تصدیقی عمل کے اخراجات بھی مشتہر پارٹی کے ذمہ ہونگے ،ٹیکس میں اضافہ کے تعین کیلئے ضلعی افسران سے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔
;

Reviewed by Khushab News
on
8:08:00 PM
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: