وادی سون ، رکشوں میں کیا ہورہا ہے؟؟


soon valley
Foto file
سوڈھی جیوالی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون اورگردونواح میں کم عمررکشہ ڈرائیوروں کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے رکشوں میں اونچی آواز میں میوزک چلانے کی وجہ سے شہری پریشان ،وادی سون میں کم عمراورناتجربہ کارڈرائیوروں کی وجہ سے آئے روزحادثات بڑھ رہے ہیں جبکہ رکشوں میں اونچی آواز میں موسیقی چلانے کی وجہ سے شہری سخت مشکلات کا شکار ہیں جس کی وجہ سے رکشہ ڈرائیوروں اورشہریوں کے مابین جھگڑے بھی معمول بن گئے،اہل علاقہ نے انتظامیہ سے نوٹس لے کے کاروائی کامطالبہ کیا ہے،اور اس کے ساتھ ساتھ شہریوں نے نوشہرہ میں ٹریفک پولیس تعینات کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
khushabnews

;
وادی سون ، رکشوں میں کیا ہورہا ہے؟؟ وادی سون ، رکشوں میں کیا ہورہا ہے؟؟ Reviewed by Khushab News on 7:06:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.