سیاسی جماعت کی جانب سے سابق ڈی سی او کے اعزازمیں الوادعی تقریب


khushab city

خوشاب سابق ڈی سی او کے اعزازمیں جے یو آئی (ف) کی الوادعی تریب سے مقررین خطاب کررہے ہیں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جمعیت علماء اسلام ف کے زیر اہتمام سابق ڈی سی او ضیاء الرحمن کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد جامع مسجد بگڑ والی میں ہوا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضیا الرحمن نے کہاکہ خوشاب سے حسین یادیں سمیٹ کر جا رہا ہوں۔ شہر یوں نے بے پناہ عزت اور پیار سے نواز ا جس پر ان کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ضلعی امیر جے یو آئی قاری محمد سلیم ‘جنرل سیکرٹری مولانا عبداللہ ودیگر رہنماؤں نے کہا کہ ضیاالرحمن کی غریبوں کے لئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،عوام انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

khushabnews
اشتہار
;
سیاسی جماعت کی جانب سے سابق ڈی سی او کے اعزازمیں الوادعی تقریب سیاسی جماعت کی جانب سے سابق ڈی سی او کے اعزازمیں الوادعی تقریب Reviewed by Khushab News on 9:49:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.