وادی سون کی خبریں،اتوار8مئی


soon valley
نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون کے نواحی قصبہ چٹہ میں 22سالہ محمد ساجد کی نعش پر اسرار طور پر کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے نعش کے ساتھ بندوق ملی ہے محمد ساجد گزشتہ ایک روز سے گھر سے غائب تھااطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی متوفی کا قتل یا خودکشی پولیس مصروف تفتیش ہے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)تحریک الفلاح کے چیئرمین ملک زاہد اعوان نے مدر ڈے کے حوالے سے وادی سون پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کا انمول تحفہ ماں ہے جس نے معاشرے کو محبت کرانا سکھائی ماں جیسی ہستی میں خدا کی خدائی محبت کی صورت میں نظر آتی ہے۔
khushabnews
;
وادی سون کی خبریں،اتوار8مئی وادی سون کی خبریں،اتوار8مئی Reviewed by Khushab News on 8:33:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.