کتے اور بزی فون، وادی سون سے خصوصی رپورٹ
نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سب ڈویژن نوشہرہ واپڈا کی نااہلی کے باعث گزشتہ رات وادی سون کا پورا علاقہ تاریکی میں ڈوبا رہا تفصیل کے مطابق گزشتہ شام گردآلود ہواؤں کے چلتے ہی واپڈا والوں کی نے بجلی کی فراہمی بند کردی تاکہ مین تاریں شارٹ نہ ہوں اور بڑے نقصان سے بچا جا سکے مگر شام کے بعد سے پوری رات بجلی کے بند ہونے سے شہریوں کو دشواری کا سامنا رہاعملہ موجود نہ ہونے سے شارٹ سرکٹ کو بحال کرنے میں ناکام رہے صارفین کو واپڈا والوں سے شکایت ہے کہ فون نمبروں کو بزی کردینا اورشہریوں کا جگا کر خود خراٹے کی نیند سونا سراسر زیادتی ہے ایس ڈی او واپڈا کی اپنے ماتحت عملہ کے سامنے نہیں چلتی سارے کا سارا عملہ بگڑا ہوا ہے جسکی سب سے بڑی وجہ یہاں وادی سون کے اکثریت ملازموں کی ہے جو خود اپنی من مرضیاں کرتے ہیں یہاں کے شہریوں نے واپڈا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کمپلینٹ آفس کو شہر کے اندرون میں منتقل کیا جائے اور باالخصوص رات کے اوقات میں الرٹ عملہ تعینات کیا جائے جو کسی بھی قسم کی فنی خرابی کو جلد ٹھیک کرسکیں ۔
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)شہر میں آوارہ اور باؤلے کتوں کی بھرمار سے شہری تنگ آگئے سکول آنے جانے والے بچوں کو دشواری کا سامنا ہے متعلقہ حکام کی توجہ کئی بار تحریری درخواست میں شہریوں نے کی مگر افسوس کہ ٹال مٹول زہریلی دوائی نہ ہونے کا بہانہ بنا کر ٹال دیا جاتا ہے شہریوں نے ٹی ایم اے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ زہریلی دوائی کی فراہمی جلد کی جائے تاکہ شہر سے آوارہ باؤلے کتوں کو تلف کیا جاسکے ۔
;

Reviewed by Khushab News
on
9:04:00 PM
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: