نوبیاہتا جوڑے کا المناک حادثہ


hadali news
Foto file
خوشاب نیوزڈاٹ کام)جوہرآباد میانوالی روڈ پر بوتالہ کے نزدیک ایک تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل کے تصادم میں بوتالہ کی رہائشی ایک خاتون تہمینہ زوجہ رضوان جاں بحق ہو گئی۔ دونوں زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تہمینہ اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ اسے سامنے سے آنیوالی تیز رفتار کار نے ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔ اُسے تشویشناک حالت کے پیش نظر طبی امداد کیلئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستہ میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔
khushabnews
;
نوبیاہتا جوڑے کا المناک حادثہ نوبیاہتا جوڑے کا المناک حادثہ Reviewed by Khushab News on 8:28:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.