مقتول کے ورثا کا احتجاج روڈ بلاک

khushab city
مقتول راجہ اعجاز کے ورثا احتجاج کرتے ہوئے
خوشاب نیوز ڈاٹ کام) گزشتہ روز سیٹلائٹ ٹاؤن خوشاب میں قتل ہونے والے راجہ محمد اعجاز کے لواحقین نے ملزمان کی گرفتار ی نہ ہونے پر احتجاجی مظاہر ہ کیامظاہرین نے میت جوہرآباد روڈ پررکھ کر سرگودہا ، میانوالی روڈ بلاک کرکے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی ۔ ڈی ایس پی پرویز خان نیازی اورایس ایچ او ظفر شیخ نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کروائی جسکے بعد مقتول کے لواحقین نے احتجاج ختم کردیا۔پولیس کے مطابق چار ملزمان حسیب ، اسد عمران اور عباس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
;
مقتول کے ورثا کا احتجاج روڈ بلاک مقتول کے ورثا کا احتجاج روڈ بلاک Reviewed by Khushab News on 9:26:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.