مکان جل کر خاکستر




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائدآباد کے جی بلاک میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیاجی بلاک کے عبدالرزاق قصاب کے گھر مں اچانک سرکٹ شارٹ ہونے کی وجہ سے کمروں مںمیں آگ بھڑک اٹھی ،شارٹ سرکٹ کے باعث گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگاھ۔جی بلاک کے عبدالرزاق قصاب کے گھر مں اچانک سرکٹ شارٹ ہونے کی وجہ سے کمروں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتجہچ مںا کمروں کی چھتں بھی گر گئں اور کمروں میں پڑے کپڑے ودیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔
khushabnews
;
مکان جل کر خاکستر مکان جل کر خاکستر Reviewed by Khushab News on 1:42:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.