میاں بیوی سے ایسی چیز اور اتنی مقدار میں پکڑی گئی کہ


میاں بیوی قائدآباد پولیس کی حراست میں


میاں بیوی سے ایک ایسی چیز اتنی مقدار میں پکڑی گئی کہ آپ جان کر حیران رہ جائیں گے


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائدآبادمیں منشیات کے اسمگلر میاں بیوی پولیس کی حراست میں تحسین اور نسرین کے قبضہ سے ساڑھے 7کلو چرس برآمد،مقدمہ
 درج،ملزمہ شاہپورجیل منتقل
پولیس نے منشیات فروش میاں بیوی کو گرفتار کرکے ساڑھے 7 کلو چرس برآمد کرلی۔ایس ایچ او شیخ کامران ظہور نے مخبر کی اطلاع پر ٹیم کے ہمراہ اتراء موڑ کے قریب چھاپہ مارا اور تحسین خان اور اس کی بیوی نسرین بی بی کے قبضہ سے ساڑھے 7کلو چرس پکڑ کر دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے منشیات سمگلر میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملزمہ نسرین بی بی کو پولیس نے شاہ پور صدر جیل میں بھجوا دیا ہے اور ملزم تحسین خان سے تفتیش جاری ہے ۔
khushabnews
;
میاں بیوی سے ایسی چیز اور اتنی مقدار میں پکڑی گئی کہ میاں بیوی سے ایسی چیز اور اتنی مقدار میں پکڑی گئی کہ Reviewed by Khushab News on 12:59:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.