صفائی کریں یا سستا بازار








خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائد آباد میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ، انتظامیہ تما شائی ،سیوریج لائنیں بند ہو نے سے گلیاں جوہڑ بننے لگیں ، تعفن میں سانس لینا دوبھر ہو گیاٹی ایم اے کی غفلت اور لا پرواہی کے باعث شہر میں نکاسی آب اور صفائی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ سیوریج ڈسپوزل کی چار دیواری منہدم ہونے کے باوجود تعمیر نہ ہو سکی ۔سیوریج لائنیں بند ہو نے سے شہر کی اکثر گلیاں جوہڑ بننے لگیں ، تعفن میں سانس لینا دوبھر ہو گیا ہے ۔ شہر میں جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگے ہو ئے ہیں ۔عوامی حلقوں نے ٹی ایم او چوہدری شاہد فاروق سے مطالبہ کیا ہے کہ صفائی کا نظام بہتر بنانے سیوریج لائنوں کی صفائی اور سیوریج ڈسپوزل کی چار دیواری فوری طور پر تعمیر کرائی جائے
khushabnews
صفائی کریں یا سستا بازار صفائی کریں یا سستا بازار Reviewed by Khushab News on 11:38:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.