ڈی پی او علی الصبح موقع پر پہنچ گئے


ڈی پی او خوشاب فیصل گلزار سبزی منڈی خوشاب کا معائنہ کرتے ہوئے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) حکومت پنجاب کی ہدائت پر رمضان المبارک کے مہینے میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے لیےڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب فیصل گلزار نے علی الصبح سبزی منڈی خوشاب کا اچانک دورہ کیا سبزی اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کی نگرانی کی اورانتظامیہ سبزی منڈی خوشاب کو ہدایات جاری کرتے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان المبار ک کے سلسلہ میں دی گئی سبسڈی کے مطابق چیزوں کی خرید و فروخت کو یقینی بنائیں
khushabnews
;
ڈی پی او علی الصبح موقع پر پہنچ گئے ڈی پی او علی الصبح موقع پر پہنچ گئے Reviewed by Khushab News on 1:27:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.