قاتل اشتہاری و میڈیکل کمپنی کا مالک گرفتار

&




خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایس ایچ او قائدآباد کامران ظہور نے ٹیم کے ہمراہ کا رروائی کرتے ہو ئے مقدمہ قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم محمد رمضان ساکن وڑچھہ کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ علاوہ ازیں خوشاب پولیس نے پولیس نے کٹھہ چوک خوشاب میں واقع میڈیسن کمپنی کے مالک محمد عمر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہےایف آئی آر کے مطابق انصاف میڈیکل کمپنی کے مالک محمد عمر کی دکان پر کوئی سکیورٹی گارڈ تعینات ہے نہ ہی سکیورٹی کیمرے نصب ہیں ۔
khushabnews
;
قاتل اشتہاری و میڈیکل کمپنی کا مالک گرفتار قاتل اشتہاری و میڈیکل کمپنی کا مالک گرفتار Reviewed by Khushab News on 9:50:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.