وادی سون، کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کی بہتات





 نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصو صی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ 

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون کے مرکزی شہر نوشہرہ سمیت دیگر مواضعات میں بھی کم عمر رکشہ ڈرائیور سرعام موت بانٹنے لگے مقامی پولیس اور ٹریفک پولیس نے خاموشی اختیار کررکھی ہے سماجی رہنماؤں ملک محمد اقبال ملک فتح علی نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے اور تربیت یافتہ لائسنس ہولڈر ڈرائیوروں کو رکشہ چلانے کی اجازت دی جائے تاکہ وادی سون میں ہزاروں کی تعداد میں موجود رکشہ ڈرائیور جو کھلے عام سڑکوں پر موت بانٹ رہے ہیں ان کا تدارک کیا جائے۔
khushabnews
;
وادی سون، کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کی بہتات  وادی سون، کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کی بہتات Reviewed by Khushab News on 7:29:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.