سنگدل باپ کا معصوم بیٹی سے وحشیانہ ۔۔۔


Foto file


نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)نواحی قصبہ صدیق آباد(کفری) میں ظالم باپ نے اپنے ہی دو سالہ لخت جگربیٹی کو تشدد کرکے مار ڈالا اور چار سالہ بیٹے کو مار مار کر ادھ مویا کردیا تفصیل کے مطابق موضع صدیق آباد میں مقیم افغانی مہاجر حلیم خان پٹھان نے اپنے بھائی علیم خان کے طعنہ دینے پر کہ تمہاری اولاد ناجائز ہے حلیم خان نے طیش میں آکر اپنی دو سالہ لخت جگر شہر بانو کو بے رحمانہ تشدد کرکے جان سے مار دیا اور بیٹے کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور اسے سرگودھا ریفر کردیا گیاپولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
khushabnews
;
سنگدل باپ کا معصوم بیٹی سے وحشیانہ ۔۔۔ سنگدل باپ کا معصوم بیٹی سے وحشیانہ ۔۔۔ Reviewed by Khushab News on 6:55:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.