ڈی پی او خوشاب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا





خوشاب نیوز ڈاٹ کام)آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس، پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ۔ڈی پی او خوشاب فیصل گلزار سمیت 20 پولیس افسران کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت آئی جی آفس نے 20 افسران کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاسی آئی اے پولیس لاہور کے طاقتور ایس پی عمر ورک کو عہدے سے ہٹا دیا گیاعمر ورک 8 سال سے زائد ایس پی سی آئی اے تعینات رہےدیگر تبدیل ہونے والے افسران میں ایس پی پی ایچ پی ملتان شاہد رزاق شامل ایس پی اے وی ایل ایس اویس ملک،ایس پی سی آئی اے فیصل آباد اعجاز شفیع ڈوگر، دی پی او منڈی بہاؤالدین راجہ بشارت بھی شامل ایڈیشنل ایس پی سٹی گوجرانوالہ طاہر مقصود، ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال نعیم الحسن بھی شامل ایس پی ایس پی یو پنجاب سید جماعت علی بخاری کو او ایس ڈی کر دیا گیاایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی کرامت اللہ ملک بھی او ایس ڈی ہونے والوں میں شامل ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو بھی او ایس ڈی کر دیا گیاایس پی سپیشل برانچ امیر تیمور کو بھی او ایس ڈی کر دیا گیاایس پی ایس پی یو سنٹرل سید مختار حسین کا نام بھی او ایس ڈی ہونے والوں میں شامل ایس پی پی ایچ پی فیصل آباد فاروق احمد کو بھی او ایس ڈی کر دیا گیاکمانڈنٹ لاہور رنگ روڈ پولیس محمد قاسم، ایڈیشنل ایس پی سیالکوٹ مسز نسیم چوہدری بھی او ایس ڈی ایس پی ٹریفک ریجن سرگودھا مسرور احمد بھی او ایس ڈی کر دئیے گئےایس پی پی ایچ پی ڈی جی خان کفایت اللہ بھی او ایس ڈی کر دئیے گئےایڈیشنل ایس پی صدر فیصل آباد محمد ممتاز کو بھی او ایس ڈی کر دیا گیاایس پی وی آئی پی سیکیورٹی امجد محمود بھی او ایس ڈی کر دئیے گئے ڈی ایس پیز کی سیٹ پر کام کرنے والے 65 افسران بھی او ایس ڈی بنا دئیے گئےتمام افسران کو آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیس کے سلسلے میں عہدوں سے ہٹایا گیا سپریم کورٹ نے رواں سال فروری میں آؤٹ آف ٹرن پروموشنز کالعدم کرنے کا حکم دیا تھا۔ایس پی انویسٹی گیشن سرگودهاغلام جیلانی ٹوانہ کوڈی پی او خوشاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
khushabnews
ڈی پی او خوشاب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ڈی پی او خوشاب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا Reviewed by Khushab News on 6:06:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.