دھاندلی کیس،الیکشن ٹربیونل سے خبر آگئی





نوشہرہ وادی سُون سے فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلعی امیدوار چیئرمین ملک عمران بشیر اعوان کے خلاف ان سے ہارنے والے امیدوار ملک مزمل احمد اعوان کی پٹیشن پر یوسی پدھراڑ کی سماعت الیکشن ٹریبونل سرگودھا میں کل 22جون کو ہوگی ملک مزمل احمد نے اپنی پٹیشن میں کہا ہے کہ یوسی پدھراڑ میں الیکشن کمیشن کے عملہ کی ملی بھگت سے تمام سرکاری وسائل استعمال کرکے میرے خلاف دھاندلی کی گئی اور ریکارڈ میں ردوبدل کی گئی ہے اور میرے مدمقابل جیتنے والے امیدوار کو سرکاری وسائل استعمال کرکے 71ووٹوں سے جتایا گیا۔
khushabnews
;
دھاندلی کیس،الیکشن ٹربیونل سے خبر آگئی دھاندلی کیس،الیکشن ٹربیونل سے خبر آگئی Reviewed by Khushab News on 6:31:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.