تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات


ٖFile foto



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مٹھہ ٹوانہ کے نواحی علقہ مہیلیاں جبی3افرادقتل غیر مصدقہ ابتدائی اطلاعت کے مطابق مبینہ طور پرجبی مہیلیاں کے رہائیشی غلام ربانی ٹمبہ اعوان کےبهائیوں نےفائرنگ کرکےاسکی بیوی بیٹااوربیٹی کوقتل کردیا۔بتایا جاتا ہے کہ غلام حسن اورغلام حسین پسران نورمحمدٹمبہ اعوان نےاپنےبھائی غلام ربانی سےگهریلوجهگراپربهائی کےگهرجاکرفائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجہ میں سےرحمت خاتوں زوجہ غلام ربانی16سالہ ساجدہ پروین دخترغلام ربانی16سالہ محمدآصف ولدغلام ربانی موقع پرقتل کردئےگئے آخری اطلاعات آنے تک مبینہ طور پر متذکرہ ملزمان گھرکےسربراہ غلام ربانی کررہےہیں اورفائرنگ کاسلسلہ جاری ہے


khushabnews


;
تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات Reviewed by Khushab News on 6:45:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.