نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈی سی او خوشاب کنزہ مرتضیٰ نے رمضان بازار اور اوپن مارکیٹ میں بنیادی اشیائے صرف کو نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آٹا تھیلا 20 کلو گرام عام مارکیٹ میں 620 روپے 10 کلو آٹا تھیلا عام بازار میں 310 رمضان بازار میں 290 روپے ،باسمتی سپر کرنل نئے چاول عام 70 روپے ،رمضان بازار میں 65 روپے ،پرانے چاول عام مارکیٹ میں 80 روپے رمضان بازار 75 روپے اری چاول عام بازار 37 روپے رمضان بازار میں 35 روپے چنا دال موٹی عام 125 رمضان بازار 120 روپے ،دال چنا باریک عام 122 روپے ،رمضان بازار 118 روپے ،دال مسور موٹی عام مارکیٹ 130 روپے رمضان بازار میں 125 روپے ،دال مسور باریک لوکل عام مارکیٹ میں 145 روپے اوررمضان بازار میں 140 روپے ،دال ماش دھلی ہوئی لوکل عام مارکیٹ 230 روپے رمضان بازار 225 روپے ،دال مونگ دھلی ہوئی لوکل عام مارکیٹ 120 روپے اور رمضان بازار میں 117 روپے ،دال مونگ بغیر دھلی اوپن 118 روپے رمضان بازار میں 115 روپے ،کالاچنا باریک اوپن 118 روپے ،رمضان بازار میں115 روپے چنا سفید لوکل اوپن 135 روپے ،رمضٰان بازار میں 130 روپے سرخ مرچ اوپن 230 روپے ،رمضان بازار میں 225 روپے ،بیسن اوپن 130 روپے جبکہ رمضان بازار 125 روپے ،چینی اوپن 63 رپے ،رمضان بازار میں 55 روپے ،دودھ کھلااوپن 70 رپے ،دھی 75 روپے مٹن عام 550 روپے رمضان بازار 530 روپے ،گوشت اوپن 280 روپے رمضان بازارمیں 260 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیئے جاسکیں گے ۔ڈی سی او نے تندوری روٹی جس کا وزن 100 گرام ہو گا فی 6 روپے نان خمیری روٹی وزن 100 گرام والی فی 7 روپے فروخت ہو گی ۔برف 10 روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہو گی ۔ایرانی کھجور اوپن 160 روپے رمضان بازار میں 155 روپے ،اعراقی کھجور اوپن 150 روپے رمضان بازار میں 145 روپے ،کھجور سکھر اوپن 80 روپے اور رمضان بازار میں 75 روپے فی کلو فروخت ہو گی ۔پولٹری ،انڈے ،سبزیاں ،فروٹ کے نرخ روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ کمیٹی طے کرے گی ۔رمضان بازار ان اشیاء کی قیمت فی کلو میں 10 روپے دعائیت اوردرجن میں 5 روپے رعائیت ہو گی ۔
khushabnews
;
نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری Reviewed by Khushab News on 3:49:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.