وادی سون میں بیماریوں کے پیکٹ






نوشہرہ وادی سُون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)شہر اور گردونواح کے دیہات میں ناقص کمپنیوں کا ڈبوں میں بند غیر معیاری مضر صحت دودھ کی فروخت جاری ہے فوڈ انسپکٹر اور دیگر متعلقہ انتظامیہ کی لاپرواہی سے شہری ناقص دودھ خریدنے پر مجبور ہیں اور پیٹ کی موذی امراض کا شکار ہونے لگے ہیں ملک عبدالجبار ملک میاں محمد نے بتایا کہ زیادہ منافع دینے والی کمپنیاں دوکانداروں پر چھا گئی ہیں ان کا ابھی تک کوئی سیمپل نہیں لیا گیا دوکاندار دودھ کے نام پر زہر بیچ رہے ہیں انہوں نے محکمہ صحت کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ناقص ڈبوں میں بند دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے
khushabnews
;
وادی سون میں بیماریوں کے پیکٹ وادی سون میں بیماریوں کے پیکٹ Reviewed by Khushab News on 6:24:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.