شہریوں کا جینا محال



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے جینا محال ،رمضان میں دن کو آرام نہ رات کو ، فیسکوحکام غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کریں، شہری بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ۔گرمی میں اضافہ ہوتے ہی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں بھی شدید اضافہ ہوگیا۔ ماہ مقدس کی آمد کے ساتھ ہی غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیاگیا ۔ شدید گرمی کے بعد لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نہ دن کو آرام ہے اور نہ رات کو آرام کیاجاسکتاہے ۔ شہریوں نے لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کا مطالبہ کیا ہے
khushabnews
شہریوں کا جینا محال شہریوں کا جینا محال Reviewed by Khushab News on 12:14:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.