چھت گرگئی


File Foto


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب ، گھرکی چھت گرنے سے 2افراد زخمی ، ہسپتال منتقل ۔گھر کی چھت گرنے سے دوافراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خوشاب میں بارش کے دوران محلہ حسین آباد خوشاب کے رہائشی محمد صدیق اور چودہ سالہ محمد فرحان اپنے گھر میں موجود تھے کہ اچانک گھر کی چھت گر گئی جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے ریسکیو1122نے بروقت کارروائی کر کے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا۔
khushabnews
چھت گرگئی چھت گرگئی Reviewed by Khushab News on 10:53:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.