ضلع خوشاب کا اعزاز







خوشاب نیوز ڈاٹ کام ) ظفر جمال جسرہ کی بطور ڈپٹی کمشنر ایف بی آر ترقی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر سرگودھا کی ترقی کے احکامات جاری  کردیئے  اور انہیں بطور ڈپٹی کمشنر ایف بی آر سرگودھا تعینات کردیا۔ ظفر جمال جسرہ نے بطور ڈپٹی کمشنر ایف بی آر سرگودھا اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا قبل ازیں وہ بطور اسے سی ایف بی آر سرگودھا و ترجمان ایف بی آر سرگودھا فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ظفر جمال جسرہ کا تعلق ضلع خوشاب کے گاوں پیلو وینس سے ہے ۔ضلع خوشاب کے عوامی و سماجی حلقوں نے ظفر جمال جسرہ کی ترقی پر اظہار مسرت کرتے ہوئے انکو مبارکباد پیش کی ہے

khushabnews
ضلع خوشاب کا اعزاز ضلع خوشاب کا اعزاز Reviewed by Khushab News on 7:02:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.