اندھا بانٹے ریوڑیاں




خوشاب نیوز ڈاٹ کام) پنجاب حکومت نے فیاض نائچ کو چیئرمین جبکہ عصمت اللہ سنبلی کو وائس چیئرمین بیت المال ضلع خوشاب اوردیگرگیارہ ممبران کانوٹیفیکشن جاری کر دیاارکان میں ملک عزیز مستیال اعوان آف پڈھرار،ملک سیف اللہ اعوان ایڈووکیٹ آف خوشاب، تصورخان بلوچ آف خوشاب ،غلام رسول گھنجیرہ آف گنجیال ،عطا محمدایڈووکیٹ آف پنجہ ،رانا محمدسلیم آف گروٹ،ا حسان اللہ ،ارشد مسیح آف جوہرآباد، نازیہ ملک آف جوہرآباد ،ارشاد بی بی آف جوہرآبادشامل ہیں۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے بیت المال کےنامزد تقریباََ تمام عہدیداروں کا تعلق حکمران جماعت مسلم لیگ ن سے ہیں اور انکا شمار ضلع کے پارلیمنٹیرینز کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہےاور یہاں یہ مشہورضرب المثل بالکل بر موقع و محل درست معلوم ہوتی ہے کہ اندھا بانٹے ریوڑیاں مڑ مڑ اپنوں کو دے
khushabnews
اندھا بانٹے ریوڑیاں اندھا بانٹے ریوڑیاں Reviewed by Khushab News on 6:52:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.