پولیس کی کارروائی


File foto



سوڈھی جے والی سے نمائندہ خصوصی غلام شبیر کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون،کھوڑہ میں لکی کمیٹی پرپولیس کاچھاپہ انچارج سمیت چارافرادگرفتارتھانہ نوشہرہ کے اے ایس آئی بشارت نے ایس ایچ او نوشہرہ عظمت جوئیہ کی سربراہی میں کھوڑہ میں لکی کمیٹی کے دفتر میں کاروائی کی، غیرقانونی لکی کمیٹی کے انچارج صدام حسین اور اس کے تین ساتھی محمدنذیر،محمدعثمان اوراحمدنوازکوگرفتارکرلیاجبکہ موقع پہ موجود جوئے کی پرچیاں اور نقدرقم مبلغ تین ہزار روپے برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا، اہل علاقہ نے غیرقانونی لکی کمیٹیوں کی مذمت اورپولیس کی طرف سے اس کاروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسا مکروہ دھندہ کرنے والے تمام لوگوں کو گرفتارکرکے وادی کی عوام کولٹنے سے بچایا جائے۔
khushabnews
;
پولیس کی کارروائی پولیس کی کارروائی Reviewed by Khushab News on 4:12:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.