ساقی گرفتار





خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایس ایچ او تھانہ صدر جوہرآباد رانا محمد آصف اور اے ایس آئی غلام مصطفی نے ریلوے کراسنگ کالج چوک کے نزدیک چھاپہ مار کر 6بلاک کے رہائشی ایک شراب فروش ثاقب الرحمن عرف ساقی کو گرفتار کر کے اُس سے ڈیڑھ سو بوتل شراب برآمد کر لی ملزم ثاقب الرحمن کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سیکورٹی آفیسر ملک شعیب نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ ملزم ثاقب الرحمن اپنی کار میں شراب لے کر جا رہا ہے جس پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
khushabnews
;
ساقی گرفتار ساقی گرفتار Reviewed by Khushab News on 9:22:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.