اپنے مقدس پیشے کا کچھ تو خیال کریں


اسسٹنٹ کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال خوشاب کا معائینہ کررہی ہیں


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)اے سی کا دورہ ٹی ایچ کیو ہسپتال خوشاب‘ناقص صفائی پر برہم عاصمہ اعجاز نے خواتین وارڈ کا جائزہ لیا اور مریضوں سے مسائل دریافت کئے ۔اسسٹنٹ کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور صفائی کا نظام تسلی بخش نہ ہونیکی وجہ سے سٹاف کی سرزنش کی۔اسسٹنٹ کمشنر نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز کو ہدایت کی کہ آپ مقدس پیشے سے وابستہ ہیں دکھی انسانیت کی خدمت کرکے دنیااور آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔انہوں نے خواتین وارڈ کا معائنہ بھی کیااور ہسپتال میں داخل خواتین سے مسائل دریافت کئے۔
khushabnews

اپنے مقدس پیشے کا کچھ تو خیال کریں اپنے مقدس پیشے کا کچھ تو خیال کریں Reviewed by Khushab News on 7:21:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.