ملک ظفر کا اعزاز





خوشاب نیوز ڈاٹ کام) بیرون ملک مقیم جوہرآباد کے ملک ظفر کا اعزاز۔ پاکستان اردو سوسائٹی بحرین اور پاکستان کلب بحرین کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں بحرین میں پاکستانی سفارتخانے کے ہیڈ آف چانسری احد ملک کی جانب سے بحرین میں مقیم ملک جوہرآباد کی معروف سماجی شخصیت ملک ظفر اعوان کو فیئرویل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ملک ظفر اعوان نے عزت افزائی پر تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ملک ظفر اعوان ضلع خوشاب کی اہم سیاسی شخصیت حاجی ملک فخر اعوان اورمشہور ڈویلپر ملک تصور اعوان کے بھائی ہیں۔
khushabnews
;
ملک ظفر کا اعزاز ملک ظفر کا اعزاز Reviewed by Khushab News on 5:42:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.