اپنی مدد آپ کے تحت پراجیکٹ


ملک ہادی بخش اعوان ۔۔۔ فائل فوٹو




مردوال سے عرفان فانی
خوشاب نیوز ڈاٹ کام )یونین کونسل مردوال کے چیئرمین ملک ہادی بخش اعوان نے اپنی مدد آپ کے تحت اور مردوال کے مخیر حضرات کے تعاون سے مردوال کے مرکزی قبرستان کی حفاظتی چار دیواری کی تعمر کا آغاز شروع کر دیا ھے اس پراجیکیٹ پر لاکھوں روپے خرچ ہو نگےمردوال کی عوام نے اس کاوش پر ملک ہادی بخش اعوان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کی عوامی خدمت کو سراہاور مخیر حضرات کا شکریہ ادا کیا
khushabnews
;
اپنی مدد آپ کے تحت پراجیکٹ اپنی مدد آپ کے تحت پراجیکٹ Reviewed by Khushab News on 10:00:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.