تھل: منشیات بڑی مقدار پکڑی گئی




خوشاب نیوز ڈاٹ کام )نورپور تھل ،4منشیات فروش گرفتار ، ہیروئن و چرس برآمد۔آصف ‘ سعید ‘ حسن شہزاد سے 680گرام چرس ‘ تصور سے آدھاکلوہیروئن پکڑی گئی۔نور پور تھل پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4منشیات فروش گرفتار کرکے انکے قبضے سے ا?دھاکلو ہیروئن اور680گرام چرس برا?مد کرلی۔ جھنگ کے رہائشی محمد آصف سے220 گرام چرس ‘فیصل آباد کے رہائشی سعید سے250 گرام چرس اور پیلو وینس روڈ پر گشت کرتے ہوئے پیلو وینس کے رہائشی تصور حسین جسرہ سے آدھا کلو سے زائد ہیروئن ،رنگپور کے رہائشی حسن شہزاد مسلم شیخ سے 210 گرام چرس پکڑی گئی۔ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
khushabnews
تھل: منشیات بڑی مقدار پکڑی گئی تھل: منشیات بڑی مقدار پکڑی گئی Reviewed by Khushab News on 8:40:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.