پیل:بجلی کے لٹکتے تار


پیل :گلیوں میں بجلی کے لٹکتے تار عوام کے لیے خطرہ واپڈا کے لیے سوالیہ نشان




خوشاب نیوز ڈاٹ کام وادی سون کے گاوں پیل میں بجلی کے لٹکتے تار شہریوں کیلئے وبال بن گئے آمدورفت دشوار،درستگی کا مطالبہ گلیوں میں بجلی کے لٹکتے تار عوام کیلئے مشکلات کا باعث بننے لگے۔گلیوں میں بجلی کے لٹکتے تار وں کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جو کسی بھی بڑے جان لیوا سانحہ کا سبب بن سکتے ہیں۔علاقہ مکینوں نے حکام سے نوٹس لے کر تاروں اور کھمبوں کی درستگی کا مطالبہ کیا ہے۔
khushabnews
پیل:بجلی کے لٹکتے تار پیل:بجلی کے لٹکتے تار Reviewed by Khushab News on 8:52:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.