کدھی میں خوف و ہراس




خوشاب نیوز ڈاٹ کام )علاقہ کدھی کے گاؤں کرپالکہ میں دو گروپوں کے مابین ہونیوالی فائرنگ سے پورے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا‘ سٹی پولیس جوہرآباد نے دونوں گروپوں کے پانچ‘ پانچ افراد کے خلاف اقدام قتل کی دفعات 324‘ 148اور 149ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق شیر محمد اور آفتاب احمد فریق کے مابین دیرینہ عداوت چلی آ رہی تھی جس کی بنا پر گذشتہ روز اُنھوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی جن افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے اُن میں شیر محمد‘ محمد عاطف ‘ محمد عثمان وغیرہ پانچ افراد جبکہ فریق ثانی کے آفتاب احمد‘ ربنواز اور آصف وغیرہ پانچ افراد شامل ہیں
khushabnews
;
کدھی میں خوف و ہراس کدھی میں خوف و ہراس Reviewed by Khushab News on 7:53:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.