غیرت کے نام پر قتل






خوشاب نیوز ڈاٹ کام) عظمت کالونی جوہرآباد میں غیرت کے نام پرقتل، پسند کی شادی کرنیوالی بیس سالہ لڑکی کوشادی کے چار دن بعد قتل کر دیا گیا بتا یا گیا ہے کہ مقتولہ کائینات نے والدین ی رضامندی کے بغیر پندرہ جولائی کوایک نوجوان تنویراحمدسے کورٹ میرج کی تھی،بعد ازاں اس کے خالہ زاد بھائی اسے بہلا پھسلا کے والدین گھر لے آئے تھے۔منگل کے روز کائنات کےوالد محمد رمضان نے دیگر رشتہ داروں کی معاونت سے گلہ دبا کر اسے موت کی وادی میں دھکیل دیا۔جوہرآباد سٹی پولیس نے مقتولہ کء خاوند تنویر کی مدعیت محمد رمضان مظہرعباس،اظہرعباس، تنظیرعباس وغیرہ سات افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے
khushabnews

غیرت کے نام پر قتل غیرت کے نام پر قتل Reviewed by Khushab News on 6:19:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.