شراب برآمد


 مبینہ ملزمان پکڑی گئی شراب سمیت جوہرآباد صدر پولیس کی حراست میں


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) جوہرآباد پولیس نے عید کے لیے آنیوالی شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ ا وپولیس تھانہ صدر جوہرآباد سب انسپکٹرآصف علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر موٹرسائیکلوں پر میانوالی سے آنے والے امیر عباس اور ندیم سے 160لیٹر شراب برآمد کر لی اور ملزمان کو گرفتار کرلیا معلوم ہوا ہے کہ یہ شراب عید الفطر کے موقع پر شوقین مزاج مے نوشوں کو سپلائی ہونا تھی
khushabnews


شراب برآمد شراب برآمد Reviewed by Khushab News on 9:27:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.