محکمہ تعلیم ترقی وتبادلے


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) حکومت پنجاب نے محکمہ تعلیم میں پہلے سے تعینات اساتذہ کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے پر گریڈ سترہ میں ترقی دیکر بطور ہیڈماسٹر ہائی سکول تقرر کردیا ہے ۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ضلع خوشاب کے محمد سلطان اکبر اعوان کو ہیڈ ماسٹرگورنمنٹ ہائی سکول اوچھالی،حافظ عرفان اعوان کو ہیڈماسٹرگورنمنٹ ہائی سکول کھوڑہ،محمد ریاض اعوان کو بطور ہیڈ ماسٹر گو رنمنٹ ہائی سکول پیل،عمیر حامد کو بطور ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نلی،شعاع القمر کو بطور ہیڈماسٹرگورنمنٹ ہائی سکول جلال پور سیداں،شجر عباس کوبطور ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول اوبھل ، حافظ محمد قاسم کو بطور ہیڈماسٹر ہڈالی اور شجر حسین کو بطور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ٹبہ قائم دین تعینات کردیا ہے۔
khushabnews
محکمہ تعلیم ترقی وتبادلے محکمہ تعلیم ترقی وتبادلے Reviewed by Khushab News on 2:05:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.