حبیبہ شاہد ، قابل فخر بیٹی


حبیبہ شاہد۔۔۔۔ فائل فوٹو



خوشاب نیوز ڈاٹ کام)صوبائی حکومت ذہین طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی ہے ،عاصمہ اعجازاسسٹنٹ کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ذہین طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ وہ ایجوکیشن بورڈ سرگودھا کے تحت میٹرک کے امتحان میں بورڈ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنیوالی وادی سون کی طالبہ حبیبہ شاہد کو تحائف پیش کرنے کے بعد گفتگو کررہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ حبیبہ شاہد نے شاندار کامیابی حاصل کرکے نہ صرف والدین اور سکول بلکہ ضلع خوشاب کا نام روشن کیا ہے 
khushabnews
حبیبہ شاہد ، قابل فخر بیٹی  حبیبہ شاہد ، قابل فخر بیٹی Reviewed by Khushab News on 6:39:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.