ماں جاں بحق بیٹا زخمی




نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پیل چکوال روڈ پر چنگ چی رکشہ سے گر کر خاتون جاں بحق تفصیل کے مطابق رکشہ پر سوار پدھراڑ سے پیل آتے ہوئے مسرت بی بی نجی پیٹرول پمپ کے قریب رکشہ ڈرائیور سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے خاتوں رکشہ سے گر گئی پیچھے سے تیز رفتار سوزوکی وین کے نیچے آکر کچلی گئی جس کے نتیجہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گئی اور اسکا بیٹازوہب حسن شدید زخمی ہوگیا اسکو فوری طور پر ضلعی اہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
khushabnews
;
ماں جاں بحق بیٹا زخمی ماں جاں بحق بیٹا زخمی Reviewed by Khushab News on 7:47:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.