اچانک معائنے،معطلی و جواب طلبی

نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد آصف قاضی نے وادی سون کے مختلف اہسپتالوں کا اچانک دورہ کیا جن میں گورنمنٹ عبدالکریم میموریل ٹرسٹ کٹھوائی ڈسپنسری سورکی ،جاہلر،صدیق آباد اوچھالہ این جی اے اینڈ آر ایچ سی کھبیکی ،پیل،پدھراڑاور تحصیل اہسپتال نوشہرہ ہیں انہوں نے اہسپتال میں ڈیوٹی سے غیر حاضر ایل ایچ وی صغیر فاطمہ کو شوکاز نوٹس اور وارڈ صفائی ملازم محمد نواز کو معطل کردیا انہوں نے عملہ کو ہدایت کی دوران ڈیوٹی پر تمام ملازموں کو انسانیت کی خاطر حاضر ہونا چاہیے تاکہ مریضوں کو دشواری کا سامنا نہ ہو۔
khushabnews

;
اچانک معائنے،معطلی و جواب طلبی اچانک معائنے،معطلی و جواب طلبی Reviewed by Khushab News on 8:17:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.