دوکانوں پر قبضہ


خوشاب :ٹی ایم اے کا عملہ دوکانوں کو سیل کررہا ہے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب ‘دکانوں پرقبضہ کرنے والے 11دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج ،سرکاری سیل توڑ کر دکانوں پرقبضہ کرنے اور اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر 11دکانداروں کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا گیا۔سرکاری سیل توڑ کر دکانوں پرقبضہ کرنے اور اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر 11دکانداروں کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا گیا۔پرانا لاری اڈا پر موجود ٹی ایم اے کی ملکیت دکانات کو کرایہ پردیاگیا دکانداروں نے کچھ عرصہ کرایہ ٹی ایم اے کو جمع کروایا لیکن بعد میں دینے سے انکاری ہوگئے۔ دکانداروں نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کر لیا جس پرٹی ایم اے نے دکانیں سیل کردی تھی۔
khushabnews
دوکانوں پر قبضہ دوکانوں پر قبضہ Reviewed by Khushab News on 9:19:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.